مسکن / Tag Archives: tareekhi kahaniyan (page 5)

Tag Archives: tareekhi kahaniyan

صحرا کی بیٹی

صحرا کی بیٹی سورج کی آخری سرخ کرن بھی غائب ہو چکی تھی۔ رات لمحہ بہ لمحہ گہری ہوتی چلی جا رہی تھی۔ پرندے اپنے گھونسلوں میں آرام کرنے کےلئے پرواز کرتے ہوئے اپنے اپنے ٹھکانوں کی طرف پرواز کر رہے تھے۔ ایسے میں صحرا میں ایک اونٹنی سفر کر …

آگے پڑھیں

وفا کی نئی راہ گزر — از — ثناء خان

وفا کی نئی راہ گزر ابھی وہ گھر میں داخل ہی ہوا تھا کہ دادی جان کی آواز پر مجبوراً اسے رکنا پڑا۔ ”آپ نے مجھ سے کچھ کہا؟“ اس نے بڑے اطمینان سے پوچھا تھا۔ ”نہیں میں اس بڑھاپے میں پاگل ہو گئی ہوں کیا‘ یہاں اور بھی لوگ …

آگے پڑھیں

حاتم طائی اور پرندہ

حاتم طائی اور پرندہ حاتم طائی کو سیر کرنے کا شوق چڑھ رہا تھا اس کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ کسی لمبے سفر پر جائے اورخوب سیر وتفریح کرے چنانچہ اس نے سفرکی تیاریاں کیں اور بحری جہاز پر سوار ہو کر نامعلوم منزل کی طرف روانہ ہوگا۔ …

آگے پڑھیں

بہادر لڑکا

بہادر لڑکا کئی صدیوں پہلے کی بات ہے ہندوستان کی ایک چھوٹی سی ریاست پر ایک مسلمان بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ وہ بادشاہ انتہائی نیک انسان تھا۔ وہ اپنی رعایا کا بڑا خیال رکھتا تھا۔ کسی پر ظلم نہیں ہونے دیتا تھا۔ چونکہ وہ ریاست چھوٹی تھی۔ اس لیے اس …

آگے پڑھیں

جنگل کی ملکہ

جنگل کی ملکہ بہت پرانے زمانے کی بات ہے۔ گھنے جنگل کے قریب ایک بستی ہوا کرتی تھی۔ یہ ایک چھوٹی سی بستی تھی۔ جس میں سب لوگ ہنسی خوشی زندگی بسر کررہے تھے۔ اس بستی میں ایک بڑھیا رہتی تھی۔ بڑھیا بڑی ہی نیک دل اور رحمد ل عورت …

آگے پڑھیں

پنج پھول رانی

پنچ پھول رانی ایک بادشاہ کے سات بیٹے تھے ۔بادشاہ نے اپنے دل میں یہ فیصلہ کیا تھا کہ ان کے شادی اس بادشاہ کے ہاں کروں گا جس کے سات بیٹیاں ہوں گی۔ خوش قسمتی سے ایک ایسا بادشاہ بھی تھا جس کی سات بیٹیاں تھیں اور وہ بھی …

آگے پڑھیں

ظالم جادوگر

ظالم جادوگر ملک چمنستان میں کہرام مچا ہوا تھا ۔بادشاہ اور ملکہ غم سے نڈھال ہورہے تھے ملکہ کا تو سوچ کر برا حال ہورہا تھا بات ہی ایسی ہوگئی تھی کہ ایک ظالم جادو گر کی شہزادی کو محل سے اٹھا کر لے گیا تھا کوئی شہزادی کو نہ …

آگے پڑھیں

ناگن ملکہ — از — منصور احمد بٹ

ناگن ملکہ عرصہ ہوا ملک فارس پر ایک بادشاہ حکومت کرتا ہے وہ بڑا رحمدل اور انصاف پسند تھا اس کا بیٹا شہزادہ رحمان بھی اپنے باپ کی طرح دلیر تھا۔ بادشاہ کو شکار کا بہت شوق تھا۔ وہ اکثر گھنے جنگلوں میں شکار کھیلنے جاتا۔ ایک دفعہ گرمی کا …

آگے پڑھیں
Share
Translate »
error: Content is protected !!