مسکن / Tag Archives: tareekhi kahaniyan (page 3)

Tag Archives: tareekhi kahaniyan

حربہ ۔۔۔ از ۔۔۔ نجمہ مودی

حربہ ۔۔۔ نجمہ مودی کلا رامیک پچاس سال سے اوپر کی عورت تھی مگر اس عمر میں بھی چالیس سے زیادہ کی نہیں تھی، اس کا شوہر میک چند سال پہلے انتقال کرچکا تھا مگر اس کی پنشن اور انشورنس کی وجہ سے کلارا کو کوئی مالی پریشانی نہیں ہوئی …

آگے پڑھیں

حدود ۔۔۔ از ۔۔۔ سلیم انور

حدود ۔۔۔ سلیم انور ہم ایک روز قبل اس مکان میں منتقل ہوئے تھے۔ وہ جگہ بھی اچھی تھی اور مکان بھی ٹھیک ٹھاک بنا ہوا تھا۔ اگلے روز صبح جب میں گھر سے باہر نکلا تو اپنے پڑوس کے مکان کی کھڑکی سے ایک بوڑھے شخص کو جھانکتے دیکھا۔ …

آگے پڑھیں

نویں سال کا خدا —از— محمد زبیر مظہر پنوار

نویں سال کا خدا حسب معمول سویرے آٹھ بجے ناشتہ کرنے بعد میں نے کلینک کا رخ کیا ۔۔ گلی کی پہلی نکڑ کی دائیں طرف تیسرا گھر ” وہ گھر جو میرے لیے کبھی مسجد مندر درگاہ ہوا کرتا تھا۔۔۔۔ ایک وقت تھا کہ میں اسی نکڑ کی دائیں …

آگے پڑھیں

خونی درندہ

خونی درندہ بھوت نگرکا راجہ اپنے تخت پر بیٹھا ہوا تھا۔ غصے سے اس کا برا حال ہورہا تھا۔ سارے درباری بھوت ہاتھ باندھے دربار میں موجود تھے اور سب ہی پریشان تھے کہ بھوت نگری میں یہ کیا ہورہا ہے۔وہ کون ہے جو بھوتوں کو موت کے گھاٹ اتار …

آگے پڑھیں

اک انوکھی داستان ۔۔۔۔۔ شیخ چلی

شیخ چلی شیخ چلی بڑے مزے سے اپنے خوبصورت محل میں رہ رہا تھا۔ نوکر اور خادمائیں اس کی خدمت کے لیے موجود تھیں۔ شیخ چلی کو اللہ نے بہت سی دولت دے رکھی تھی۔ وہ اپنی دولت کو غریبوں پر خرچ کرکے خوش ہوتا۔ شیخ چلی کی بوڑھی ماں …

آگے پڑھیں

شہزادی ماہ نور

شہزادی ماہ نور پرانے زمانے میں ملک روم پر ایک رحمدل بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ بادشاہ بڑا انصاف پسند نیک سیرت اور بہادر تھا۔ بادشاہ کی ایک ہی بیٹی تھی جس کا نام ماہ نور تھا۔ شہزادی ماہ نور بے حد خوبصورت اور ذہین تھی۔ بادشاہ اور ملکہ اسے دیکھ …

آگے پڑھیں

قاضی کاانصاف

قاضی کاانصاف بہت عرصہ ہوا بغداد میں ایک نیک انسان احمد رہتا تھا احمد ایک سوداگر تھا۔ اور وہ اپنا تجارت کا سامان لے کر دوسرے شہروں میں جاتا تھا بغداد کے سب لوگ احمد کو جانتے تھے اس نے کبھی کسی سے دھوکہ نہیں کیا تھا کسی کو پریشان …

آگے پڑھیں

چالاک وزیر

چالاک وزیر بغداد کے شہنشاہ نے ایک بار اپنے ایک وزیر احمر کو فارس کی سفارت کے لیے ملک فارس کی طرف روانہ کیا ۔احمر بڑا چالاک وزیر تھا۔ وہ ایک بحری جہاز پر سوار ہوکر فارس کی طر ف روانہ ہوگیا اس جہاز پر کسی کو نہیں پتہ تھا …

آگے پڑھیں

گلابی رُت سرخ پھولوں کی ۔۔۔ از ۔۔۔ اقراء صغیر احمد

گلابی رُت سرخ پھولوں کی پورا گھر چم چم کر رہا تھا۔ ڈرائنگ روم کی سیٹنگ بدلی گئی تھی۔ نئے پردے‘ قالین اور فرنیچر کے علاوہ قدرتی مناظر سے دلکش نظر آتی دلآویز سینری سے دیواروں کو انوکھا حسن مل گیا تھا۔ بیڈ روم‘ لاﺅنج‘ لابی‘ رومز‘ لان اور گیسٹ …

آگے پڑھیں

شیش ناگ

شیش ناگ وہ دونوں سپیرے تھے اور سانپوں کو پکڑنا ان کا مشغلہ تھا۔وہ دونوں سگے بھائی تھے ان کے پاس قسم قسم کے زہریلے سانپ تھے جنہیں انہوں نے شیشے کے جاروں میں بند کررکھا تھا وہ ایک عرصے سے شیش ناگ کی تلاش میںتھے۔ ایک دن انہیں پتہ …

آگے پڑھیں
Share
Translate »
error: Content is protected !!