مسکن / Tag Archives: kahani

Tag Archives: kahani

عکس ماورا ۔۔۔ از ۔۔۔ ناصر افتخار (قسط 5)

عکس ماورا رمضان سٹور پر اکیلا ہی بیٹھا مکھیاں مار رہا تھا ۔ اس نے اپنے مکان کے ساتھ ہی ایک دکان بنا کر اس میں سٹور کھول رکھا تھا۔ اسی دکان سے اس کے گھر کا خرچ چلتا تھا۔ ” او خیر آﺅ آﺅ عامر بھائی!۔کیا حال چال ہیں؟“ …

آگے پڑھیں

نصیب کی بات —– خالد قیوم تنولی

نصیب کی بات ہم دونوں نے بغاوت کی۔ اور ذات پات کی پست تفریق پر تین پتھر پھینکے ۔ اور سماج کی بے رحم فصیلوں کو روندا اور جھوٹی عظمتوں کو اپنے پائے حقارت سے ٹھوکر ماری۔ ہم دونوں اپنے اپنے قبیلوں کے خون آشام انتقام سے بچ کر بھاگے …

آگے پڑھیں

خزانے کی تلاش ۔۔۔ از ۔۔۔ منصور بٹ

حاتم طائی کا دوست فاران اس کے سامنے بیٹھا ہوا تھا۔ اس کے پاس خزانے کا نقشہ تھا۔ جو اس نے حاتم طائی کے آگے پھیلا دیا۔ حاتم طائی غور سے اس نقشے کی طرف دیکھنے لگا۔ فاران نے حاتم طائی کی طرف دیکھتے ہوئے کہا: ”حاتم طائی یہ خزانے …

آگے پڑھیں

حاتم طائی اور چوہے ۔۔۔ از ۔۔۔ منصور احمد بٹ

  شہر میں چوہوں کا طوفان آیا ہوا تھا۔ شہر میں ہر طرف چوہے ہی چوہے دندناتے پھر رہے تھے۔ لوگ ان چوہوں سے تنگ آچکے تھے تھے ان کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ ان چوہوں کو کیسے ختم کیاجائے۔ لوگوں نے ہر تدبیر کرڈا لی تھی مگر …

آگے پڑھیں

حقے کی بو ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد نواز

حقے کی بو نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا ۔ گھر کا ملازم گھر بھر میں پھیلی اس بو کو کم کرنے کیلئے جتن کر رہا تھا مگر بو تھی ختم ہونے کا نام نہ لے رہی تھی ۔ مالکن کے گھر لوٹنے سے پہلے حقے …

آگے پڑھیں

فردوس بریں ۔۔۔۔ قسط 4

حسین کو نہیں خبر کہ یہ غفلت کتنی دی تلک اُس پر طاری رہی، لیکن مدہوشی تھوڑی تھوڑی کم ہوئی تھی اور نشۂ غفلت اُترنا شروع ہوا تھا کہ ایک نہایت ہی دل کش اور وجد پیدا کرنے والے نغمے کی آواز کان میں آئی اور ایسا معلوم ہوا کہ …

آگے پڑھیں

باغ و بہار یعنی قصہ چہار درویش (قسط 4)

بارے آفتاب تمام دن کا مسافر تھکا ہوا، گرتا پڑتا اپنے محل میں داخل ہوا اور ماہتاب دیوان خانے میں اپنے مصاحبوں کو ساتھ لے کر نکل بیٹھا، اس وقت دائی آئی اور مجھ سے کہنے لگی کہ چلو پادشاہ زادی نے یاد فرمایا ہے۔ میں اس کے ہمراہ ہو …

آگے پڑھیں

فیصلے میں جلدبازی ۔۔۔ از ۔۔۔ مہر جاوید

کارخانے کے منیجر نے دیکھا کہ یہ نوجوان دیوار کے ساتھ پیٹھ لگائے مزے سے فارغ بیٹھا ہے…. تو وہ آہستگی سے اس کے پاس گیا اور نہایت ہی تحمل کے ساتھ اس سے پوچھا: ”تمہاری کتنی تنخواہ ہے؟“ نوجوان ایک دھیمے طرز عمل والی بردبار شخصیت تھا، اس ذاتی …

آگے پڑھیں

حاسد کا عبرت ناک انجام

ایک نیک شخص کسی بادشاہ کے پاس نصیحت کرنے کے لئے بیٹھا کرتا تھا اوروہ اس سے کہا کرتا :”اچھے لوگوں کے ساتھ ان کی اچھائی کی وجہ سے اچھا سلوک کرو کیونکہ برے لوگوں کے لئے ان کی برائی ہی کافی ہے۔” ایک جاہل درباری کو اس نیک شخص …

آگے پڑھیں

بند مٹھی میں ریت ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد نواز

جواری آسیہ کو گھسیٹ کر لے جا نے کی کوشش کر رہے تھے اور وہ بار بار پیچھے مڑ کر دلبر کی طرف دیکھ رہی تھی ،جو چوکھٹ پر بت بنے کھڑا تھا . . ” کون کہتا ہے جوا کسی کا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “ دلبر نے اپنی بیوی …

آگے پڑھیں
Share
Translate »
error: Content is protected !!