مسکن / Tag Archives: سسپنس

Tag Archives: سسپنس

جن انسانوں کی بستی میں ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد سہیل قیصر

جن انسانوں کی بستی میں شہر سے کافی دور پہاڑوں کے دامن میں ایک خوبصورت اور پھولوں سے بھری دلکش وادی تھی۔ یہاںلوگ چھوٹے چھوٹے مگر خوبصورت گھروں میں رہتے تھے۔ یہ لوگ بھیڑبکریاں چراتے تھے اور ان کا دودھ نکال کر شہر میں فروخت کرکے اپنی گزر اوقات کرتے …

آگے پڑھیں

تیرے پیار میں پاگل ہوئے ۔۔۔ از ۔۔۔ روبینہ غلام نبی

تیرے پیار میں پاگل ہوئے ۔۔۔ روبینہ غلام نبی ………… پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا ناصر یوں اس کی آگ چلی ہاتھ تھام کے میلے میں اس جہاں کے کھونے نہیں دیا (ناصر کاظمی) آسمان کالے گرے بادلوں سے ڈھکا …

آگے پڑھیں

ہم کتنے ناداں تھے ۔۔۔ از ۔۔۔ زاہد بن یوسف

ہم کتنے ناداں تھے زاہد بن یوسف زہرہ بیگم پریشانی کے عالم میں کبھی اندر جاتی تو کبھی باہر آجاتیں۔ وہ مسلسل ایک گھنٹے سے ایک اکلوتے بھتیجے کو فون کررہی تھی مگر موبائل مسلسل بند مل رہا تھا۔اس بات نے زہرہ بیگم کو اور پریشان کردیاس تھا۔ حنان احمد، …

آگے پڑھیں

پٹ جھڑ کے موسم میں ۔۔۔ از ۔۔۔ زہرہ شفیق

پت جھڑ کے موسم میں ۔۔۔ زہرہ شفیق حرا پلیز ایک بار ہاں کہہ دو۔ ارسلان نے التجاء کرنے کے انداز میں کہا۔ "میرے ہاں کہنے یا نہ کہنے سے کیا ہوتا ہے۔ ابو جان کسی صورت نہیں مانیں گے اور صرف ابو جان ہی کیا گھر کا کوئی فرد …

آگے پڑھیں

محبت میں خود کشی نہیں ہوتی ۔۔۔ از ۔۔۔ وجیہہ منظور

محبت میں خود کشی نہیں ہوتی ……………………….. رموزِ عشق میں بے خود ہوتے ہیں جو آپ روٹھ جاﺅں تو یاد آتے ہیں ”یہ کس کا شعر ہے؟“اریبہ نے ابرو اُچکا کے پوچھا ”پسند آیا؟ خالص اپنا ہے، بس آپ کے عشق نے شاعر بنا دیا ۔۔۔۔۔۔“ ”سٹاپ اٹ، انتہائی بونگا …

آگے پڑھیں

عہد وفا ۔۔۔ از ۔۔۔ ناہید طاہر

عہد وفا ۔۔۔ ناہید طاہر چاند اپنے پورے شباب پر تھا۔۔۔۔وہ اپنی چاندنی کے ساتھ ہمیشہ کی طرح آنکھ مچولی کھیلتا ہوا کافی سرشار نظر آرہا تھا ، کبھی بادلوں کی اوٹ چھپ جاتا تو کبھی پوری طرح سامنے آکر کھلکھلا اٹھتا۔۔۔۔۔مریم اداس کھڑی  چندہ اور اسکی چاندنی کی دلچسپ شوخیوں اور آنکھ …

آگے پڑھیں

زندگی کی کسوٹیاں ۔۔۔ از ۔۔۔ بشریٰ بخاری

زندگی کی کسوٹیاں ۔۔۔ بشریٰ بخاری بیٹا اللہ کی نعمت اور بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے لیکن کہنے کی حد تک۔ یہ تو سب کہہ دیتے ہیں لیکن حقائق اسے قطعی مختلف ہیں۔ سب خصوصاً دادیاں، نانیاں، پوتے اور نواسے کے لیے ہی دعائیں کرتی ہیں۔ میرے دادا دادی …

آگے پڑھیں

قندیل ۔۔۔ از ۔۔۔ عنبرین عالم

قندیل ۔۔۔ عنبرین عالم اے ابر خاص! ہم پر برسنے کا اب خیال جل کر ترے فراق میں جب راکھ ہوگئے اب تک جنوں ہی اپنا اثاثہ رہا مگر تجھ سے ملے تو صاحب ادراک ہوگئے (پروین شاکر) رات کا سناٹا اپنے عروج پر تھا۔ چاند کی چاندنی اپنے پورے شباب …

آگے پڑھیں

خاموش مجسمہ — از — نادیسہ حمیرا

خاموش مجسمہ کار کی پچھلی سیٹ پر میں اخبار پڑھ رہی تھی سگنل پر کار روکی”اللہ کے نام پر بابا“ کی آواز نے مجھے اپنی طرف متوجہ کیا چھ سات سال کا بچہ ہاتھ پھیلائے کھڑا تھا۔”آپ کے بچوں کی خیر ہو بیگم صاحبہ میں نے پرس سے بیس کا …

آگے پڑھیں

مجھ کو بھول نہ جانا ۔۔۔ از ۔۔۔ مہرنسیم

مجھ کو بھول نہ جانا ۔۔۔ مہرنسیم زرینہ جسے سب پیار سے زری کہتے تھے۔ بہت خوبصورت اور زندہ دل تھی۔ گورا رنگ بیضوی چہرہ برون آنکھوں کے ساتھ براﺅں لمبے بال۔ بس کمی تھی تو صرف اسے اچھی کمپنی کی۔ وہ اتنے زیادہ دوستوں کے ہوتے ہوئے بھی خود کو …

آگے پڑھیں
Share
Translate »
error: Content is protected !!