مسکن / سسپنس

سسپنس

حربہ ۔۔۔ از ۔۔۔ نجمہ مودی

حربہ ۔۔۔ نجمہ مودی کلا رامیک پچاس سال سے اوپر کی عورت تھی مگر اس عمر میں بھی چالیس سے زیادہ کی نہیں تھی، اس کا شوہر میک چند سال پہلے انتقال کرچکا تھا مگر اس کی پنشن اور انشورنس کی وجہ سے کلارا کو کوئی مالی پریشانی نہیں ہوئی …

آگے پڑھیں

حدود ۔۔۔ از ۔۔۔ سلیم انور

حدود ۔۔۔ سلیم انور ہم ایک روز قبل اس مکان میں منتقل ہوئے تھے۔ وہ جگہ بھی اچھی تھی اور مکان بھی ٹھیک ٹھاک بنا ہوا تھا۔ اگلے روز صبح جب میں گھر سے باہر نکلا تو اپنے پڑوس کے مکان کی کھڑکی سے ایک بوڑھے شخص کو جھانکتے دیکھا۔ …

آگے پڑھیں

فیصلہ ۔۔۔ از ۔۔۔ زیب سندھی/ محمد ابراہیم جمالی

فیصلہ ”آپ کو اپنا وعدہ یاد ہے نا؟“ ”وعدہ….! کیسا وعدہ؟“ ”بھول گئے نا! شاپنگ کا وعدہ۔“ ”اوہ، غزل! میں تو واقعی بھول گیا تھا۔“ ”کوئی بات نہیں…. میں ہی آپ کو یاد دلائے دیتی ہوں، ٹھیک ہے؟“ ”لیکن غزل! آج تو میرا ضروری اپائنٹمنٹ ہے۔“ ”اس کا مطلب ہے، …

آگے پڑھیں

جہنم کا نشان ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ رضوانہ منظر

ٹام سیام بے حد چالاک اور مکار آدمی تھا۔ یہی وجہ تھی کہ اس نے موجودہ صورت حال میں خوفزدہ ہونے کے بجائے خود کو سنبھال لیا تھا۔ دو سیاہ پوش اسے یوں اپنی آہنی گرفت میں لئے ایک طرف جا رہے تھے جیسے ان کو خدشہ ہو، ذرا سی …

آگے پڑھیں

گمشدہ جنت ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ منظر امام

اکبر خان کے لئے دنیا بہت خوبصورت اور پرسکون تھی۔ اس نے لکڑی کا ایک خوبصورت کاٹج بنا رکھا تھا۔ جس کے باہر پھولوں کی قطاریں تھیں اور ان سے پرے دور تک سبزہ ہی سبزہ۔ اور پھر بہت فاصلے پر ایک پہاڑ جس پر ہمیشہ ایک نیلی سی دھند …

آگے پڑھیں

ٹیڑھی انگلیاں ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد زبیر سلیمانی

”دیکھو راجے مجھے صاف صاف بتا دو تم نے اسے کہاں چھپایا ہے۔“ سب انسپکٹر جان محمد نے ماتھے سے پسینہ پونچھتے ہوئے کہا، مجھ پر بے پناہ تشدد کے بعد وہ اس شدید سردی میں بھی پسنے پسینے ہو گیا تھا۔ اس کی بات سن کر میں نے بے …

آگے پڑھیں

” جب رونگٹے کھڑے ہو گئے "

شیرازی ہاﺅس کا یہ وسیع و عریض ڈرائینگ روم اور گھر کے مکینوں کا رہن سہن ،اُن کی آسودہ حالی کا منہ بولتا ثبوت تھا ۔وےکٹورین سٹائل کی کھڑکیوں کو میرون رنگ کے دبیز پردوں سے سجایا گیا تھا۔کمرے کے وسط میں لگا چائینیزفانوس اور یہا ں کی گئی لائٹنگ …

آگے پڑھیں

” شرطِ محبت "

میں اُس زمانے میں بر منگھم میں رہتا تھا۔ برمنگھم، انگلستان کا دوسرا بڑا شہر ہے لندن اور برمنگھم میں فرق ایسے ہے جیسے کراچی اور حیدر آباد۔ آبادی اور صنعتوں کی بھرمار کے باوجود برمنگھم ابھی تک لندن کی بے رحمی، بے کسی، تڑپ اور چبھن اپنے اندر نہیں لا …

آگے پڑھیں

” پُراسرار قتل "

موسم  بہار 1894ء کی بات ہے، لندن میں رونالڈ اڈیر کے قتل نے ہلچل مچا رکھی تھی۔ پولیس نے سرتوڑ کوشش کی کہ قاتل کا پتا چلا لے، مگر ناکام رہی۔ حتیٰ کہ وہ یہی نہیں جان پائی کہ قتل کیونکر ہوا۔ تب مجھے اپنا سراغ رساں دوست شرلاک ہومز …

آگے پڑھیں
Translate »
error: Content is protected !!