مسکن / خصوصی کہانی

خصوصی کہانی

کیسا حرفِ وفا ۔۔۔ از ۔۔۔ جے تیموری

کیسا حرف وفا ۔۔۔ جے تیموری سب ایک پل کی حقیقت سب ایک پل کا سراب دلوں میں ترک تمنا کا حوصلہ ہو اگر تو کیسا حرف وفا! اور کہاں کے خواب و گلاب!! یہ کیسے دشت ندامت میں گھِر گئے اے جاں کہ اک تو ترکِ تمنا کا حو …

آگے پڑھیں

عید کا ذکر ہے ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ حماد ظہیر

  آزاد ہوتے ہی شیطان کے چیلے سیدھے ہمارے گھر پہنچ گئے۔ عید کا چاند ہوئے تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی اور سارا گھر زور و شور سے کل کی تیاریوں میں مصروف تھا۔ ایسے میں ہمارے چچا زادوں نے آکر عید کے چاند کے ساتھ ساتھ ہمارے گھر میں …

آگے پڑھیں

ابا جان کے ہاں ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ سید تفسیر احمد

ماں نے کہا”۔ انسانیت کے سینکڑوں اصول ہیں۔ اور تمارے ابو تمہیں باترتیب اور رواجی طریقہ سے بتا رہے ہیں۔ اسلئے تم سقراط کے اہم سوالات کا جائزہ لے رہے ہو۔ لیکن اخلاقی محبت کی تاثیر اور اچھائی کے بارے میں ، میں نےاور ابو نے تمہیں اور سعدیہ کوپہلے …

آگے پڑھیں

نماز ۔۔۔ از ۔۔۔ نور شمائل

میں راستے میں ہی تھی جب مغرب کی اذان ہوئی … آج کام سے آتے وقت کافی دیر ہو چکی تھی.میں جیسے ہی گھر پہنچی مغرب کا وقت تقریبا ختم ہی ہو چکا  تھا میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور ویسے ہی گیلے ہاتھ پاؤ ں  لیکر جانماز پر …

آگے پڑھیں

گلدستہ

پھولوں کی دوکان کے آگے ایک کار رُکی اور ایک شخص اُتر کر دکان میں داخل ھوا اور گُل فروش سے ایک بہت اچھا گلدستہ خرید کر کہا کہ میں اپنی ماں کا ایڈریس آپ کو دیتا ھوں آپ برائے مہربانی اِس گلدستے کو اُن کے لئے بھیج دیں۔ پیسے …

آگے پڑھیں

ماں کی محبت

بہت عرصہ مجھے اس راز کا پتہ ہی نہ چل سکا کہ ماں کو میرے آنے کی خبر کیسے ہو جاتی ہے۔ میں سکول سے آتا تو دستک دینے سے پہلے دروازہ کھل جاتا۔ کالج سے آتا تو دروازے کے قریب پہنچتے ہی ماں کا خوشی سے دمکتا چہرہ نظر …

آگے پڑھیں

وہ جب یاد آئے ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ نصرت اعوان

شام کا وقت تھا،  آسمان پر گہرے سرمئی بادل چھائے ہوئے تھے ..ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی ..اس وقت پورا ماحول مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبوؤں میں ڈوبا ہوا تھا …اس نے آنکھیں موند کر، چہرہ آسمان کی طرف کیا اور فضا میں بکھری خوشبوؤں کو اپنے اندر محسوس …

آگے پڑھیں

گلِ یک دانہ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ روما رضوی

کوالالمپور کی صبح یوں تو خوشگوار ہوتی ہے لیکن دن نکلتے نکلتے ماحول میں گرمی در آتی ہے..اورشام تقریبا”چار بجے روز ہی بارش…اب ایسے میں اگر آپ کو پیدل چلنا پڑ جائے تو آپ چھتری کے بغیر نکل نہیں سکتے ..لیکن میں نے کسی کو بھی کبھی گھر بیٹھتے یا …

آگے پڑھیں
Translate »
error: Content is protected !!