مسکن / جاسوسی

جاسوسی

شاگرد رشید ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ احمد صغیر صدیقی

جس وقت وہ مخلوق آفس کے دروازے سے اندر داخل ہوئی، گس بلاٹنر پرنٹر کے ساتھ مصروف تھا۔ اس نے ہاتھ روک کر ادھر دیکھا۔ آنے والے کو مخلوق ہی کہنا زیادہ مناسب تھا کیونکہ اس کی وضع قطع عجیب تھی۔ اس نے جسم پر ایک برساتی پہنی ہوئی تھی…. …

آگے پڑھیں

منزل ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ شکیل ادریس

ٹرائے میسن ایک ماہر اور پیشہ ور مجرم تھا۔ وہ چھوٹے موٹے کاموں میں ہاتھ نہیں ڈالتا تھا، صرف بینکوں ہی کو لوٹتا تھا۔ وہ زندگی کی تیس بہاریں دیکھ چکا تھا اور سرد و گرم  چشیدہ تھا۔ عمرِ عزیز کے تین برس اس نے جیل میں گزارے تھے۔ وہ …

آگے پڑھیں

باورنی ۔۔۔۔ مترجم ۔۔۔۔ تفسیر احمد ۔۔۔۔ قسط 1

جس دن ایوالین ہاولی کی موت ہوئی، سورج چمک رہا تھا۔ لیکن جنوبی کیلی فورنیا میں تو سورج عموماً سارا سال چمکتا ہے۔ ماریالحمان، ایوالین ہاولی کی دنیا سے اچانک رخصتی دیکھ پائی۔ جیسا کےاس نے بعد میں پولس کو بتایا کے وہ اپنی پانچوں منزل پر چھوٹے اپارٹمنٹ کی …

آگے پڑھیں

” جائے واردات "

اسٹور کا سُراغ رساں ہنری گرمی کی شدت سے بوکھلایا ہوا تھا۔ پسینے کے قطرے کمر سے چپکی ہوئی پتلون میں جذب ہو رہے تھے۔ وہ کوٹ، قمیص اور جوتے اتار دینا چاہتا تھا مگر یہ ممکن نہیں تھا کیونکہ اس کے چھوٹے سے کمرے میں دو بچوں کے علاوہ دو …

آگے پڑھیں

” گوشہِ عافیت "

اس کے ڈاکٹر نے اسے نودااسکوٹیا جانے کا مشورہ دیا تھا جو کہ ایک دور دراز اور پُرسکون نواحی علاقہ تھا۔ لٰہذا ولیم نے دو ہفتوں کے لیے شہر کی بھیڑ بھاڑ،ہنگاموں، لوگوں کے ہجوم اور کام کے تھکاوٹ دینے والے سلسلے سے فرار حاصل کرنے کا پروگرام بنالیا۔ ان …

آگے پڑھیں

” ابتدائے شوق "

جس وقت میرے سیل فون میں مینوئل کی کال آئی، میں اپنی گرل فرینڈ تانیا کے ساتھ ہوٹل ڈی ڈیا بلو کے ڈانسنگ فلور پر انتہائی جوش وخروش کے ساتھ محورقص تھا۔ ڈی ڈیا بلو، ٹامپا، فلور یڈا کے کیوبن سیکشن میں واقع ہے۔ یہاں ہر وقت سیاحوں کا رش …

آگے پڑھیں

” تبدیلی "

میرا پورا نام سام ٹریس ہے  مگر مجھے لوگ صرف ٹریس کہہ کر پکارتے ہیں ۔ کسی زمانے میں، میں نے سان فرانسکو پولیس ڈپارٹمنٹ میں لیفٹیننٹ کے عہدے پر فائز تھا میں نے ایک اصولی بات کی خاطر استعفٰی دے دیا تھا اور ایک پرائیوٹ سراغ رساں کی حیثیت …

آگے پڑھیں

” کڑوی تدبیر "

کافی ہیلن کی زندگی کا محور بن گئی تھی۔ جی ہاں! وہی کافی جس کی ہر موسم میں طلب رہتی ہے۔ ہیلن کے ’’سارا کافی ہائوس‘‘ کی کافی پینے کے لیے بھی گرمی سردی کی کوئی شرط نہیں تھی۔ ٹھنڈی کافی ہو یا گرم گرم بھاپ اڑاتی ہوئی، وہ بے حد …

آگے پڑھیں

” شریک غم "

اب میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا تھا۔ ہر شے کی کوئی نہ کوئی حد تو ہوتی ہے مگر ڈورتھی  کی زندگی کی کوئی حد نہیں ہورہی تھی۔ وہ دس سال پہلے جیسی تھی اب بھی ویسی ہی تھی۔ بد دماغ ،چڑچڑی اور سفاک البتہ اس کی دولت میں اس …

آگے پڑھیں

” چوری "

لیفٹیننٹ ولیم ڈیکر شعبہ قتل کا سربراہ تھا۔ وہ طویل القامت تھا۔ اس کی آنکھیں اور بال بھورے تھے۔ اپنی تیس سالہ ملازمت کے دوران میں وہ اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ دشواری اور کٹھن کیس عموماً ناشتے کی میز پر ہی سامنے آتے ہیں۔ چنانچہ جب وہ کافی …

آگے پڑھیں
Translate »
error: Content is protected !!