مسکن / KAHAANY.COM

KAHAANY.COM

ریشمین ناڑا — از — حمیرا ثروت صدیقی

ایک افسانہ ایک کہانی ریشمین ناڑا — از — حمیرا ثروت صدیقی   کہتی ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔۔۔۔۔۔جس نے بھی کہا ،کیا خوب سچ کہا_ وحشت اپنی پذیرائی میں سر دھنتی جا رہی تھی۔ اور دیوانگی کا عالم یہ تھا پورے گھر میں سرپٹ رقص کر رہی …

آگے پڑھیں

اکیلی — از — زاہد بن یوسف

اکیلی —- زاہد بن یوسف —- سڑک پر یکا یک بہت رونق ہو گئی تھی۔ وہ کتاب بند کر کے اسی جانب متوجہ ہو گئی۔ دوپہر کا وقت ہو چکا تھا۔ ہر طرف حرکت تھی۔ چھ سال کی مسلسل بے کاری نے اسے کتنا سست اور کاہل بنا دیا تھا۔ …

آگے پڑھیں

جو بویا وہی۔۔۔۔! ۔۔۔ از ۔۔۔ ناہید طاہر

جو بویا وہی۔۔۔۔! ناہید طاہر ……………………………… شام کافی سرد تھی خوبصورت عمارت میں داخل ہونے کے بعد اندر کے گھٹن آمیز ماحول اور وہاں کی عجیب سی ہولناکی پر مجھے اپنے وجود میں اداسی کی ایک لہر سرایت کرتی ہوئی محسوس ہوئی میں نے سر کو خفیف انداز میں ہلکا …

آگے پڑھیں

ضدی ۔۔۔ از ۔۔۔ ناہید طاہر

ضدی ۔۔۔۔ ناہید طاہر   چار سالہ پری کاجی پتہ نہیں کیوں آج اسکول جانے کے لئے قطعی تیار نہیں تھا۔ ” امی مجھے نہیں جانا ہے ۔۔۔!!! "وہ ماں سے لپٹ کرالتجا کرنے لگی۔ "اچھے بچے ضد نہیں کرتے۔۔۔!!!” "ممی پلیز۔۔۔۔! ” "اسکول نہیں جاؤگی تو لائق ڈاکٹر کیسے …

آگے پڑھیں

تعاقب ۔۔۔ از ۔۔۔ جے ایم تیموری

تعاقب جے ایم تیموری   جنوری کی خنک شام میں ساحل سمندر پر موجود لوگوں کے لیے ڈوبتے ہوئے سورج کا یہ منظر اتنا سحر انگیز تھا کہ وہ سب اپنے اردگرد سے بے نیا ز اس حسین لمحے میں کھو سے گئے تھے۔زیا دہ تعداد ینگ کپلز کی تھی …

آگے پڑھیں

آﺅ زندگی بچائیں …. از …. جے ایم تیموری

آﺅ زندگی بچائیں ۔۔۔۔۔ جے ایم تیموری کمرا مکمل تا ریکی میں ڈو با ہوا تھا ۔ خاموشی اتنی گہری تھی کہ کسی ذی نفس کی موجودگی کا احساس تک نہیں ہو رہا تھا ۔ بس ایک پروجیکٹر چلنے کی آواز اس خاموشی میں ایک تلاطم برپا کر رہی تھی اور …

آگے پڑھیں

کیسا حرفِ وفا ۔۔۔ از ۔۔۔ جے تیموری

کیسا حرف وفا ۔۔۔ جے تیموری سب ایک پل کی حقیقت سب ایک پل کا سراب دلوں میں ترک تمنا کا حوصلہ ہو اگر تو کیسا حرف وفا! اور کہاں کے خواب و گلاب!! یہ کیسے دشت ندامت میں گھِر گئے اے جاں کہ اک تو ترکِ تمنا کا حو …

آگے پڑھیں

عید تجھے مبارک ۔۔۔ از ۔۔۔ سیدہ گل بانو

عید تجھے مبارک  سیدہ گل بانو ”نظام خان‘ دادا جان کی حفاظت اچھے طریقے سے کرے گا ناں؟ علی کو بلوالیا جاتا تو…. یہ اچھا طریقہ کون سا طریقہ ہوتا ہے حفاظت کا؟“ اسفند نے اس کی بات کاٹی۔ ”میرا….میرا مطلب تھا کہ….“ ”علی کو بلوانا بہتر نہیں تھا۔ علی …

آگے پڑھیں

شہزادی اور تین بونے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد سہیل قیصر

شہزادی اور تین بونے ۔۔۔ محمد سہیل قیصر —*— ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ یہ بادشاہ نہایت ہی پاکباز اور پرہیز گار تھا۔ لیکن بادشاہ کے ہاں اولاد نہیں تھی۔ بادشاہ نے اولاد کے متعلق معلوم کرنے کے لئے بہت سے نجومیوں …

آگے پڑھیں

Collection of premium WordPress themes

Translate »
error: Content is protected !!